Zs#
جب جب بھی یہ وطن مجھے پکارے گا تو میری ہر ہر سانس، میرے لہو کا ہر ہر قطرہ ،میرے دل کی ہر ہر دھڑکن ،میرے وجود کا ذرہ ذرہ حتی کہ میرا ہر ہر رشتہ میرے وطن پر قربان کیونکہ سب سے پہلے ہے میرا یہ پاکستان 💚❤🇵🇰❤💚
جو میرا عشق بھی ہے جنون بھی اور دیوانگی بھی۔اور اگر خدا مجھے ہزار دفعہ زندگی دے تو بھی میں ہر دفعہ اپنی یہ زندگی اپنے وطن پہ قربان کرنے کو پسند کروں
💚🇵🇰❤پاکستان زندہ باد💚🇵🇰❤
No comments:
Post a Comment