تحریر :- فاخرہ خان
زندگی میں ایک موڑ ایسا بھی آتا ہے۔۔۔جب آپ اپنی بہت سی خواہشات پوری نہ ہونے کی خواہش کرنے لگتے ہیں۔۔۔ جب آپ اپنی چاہتوں کو قربان کرنے کی تمنا کرنے لگتے ہیں۔۔۔ جب آپ اپنی آرزوؤں کو پرکھنے لگتے ہیں۔۔۔ جب آپ حاصل کا شمار بے شمار میں کرنے لگتے ہیں۔۔۔
اس وقت اگر آپ اپنے عمل میں ثابت قدم رہیں تو آپ پختہ عروج پانے کے قابل ہو جاتے ہیں۔۔۔ایک ایسا عروج جو آپ کو دو جہاں کا فیض پہنچاتا ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment