جس قوم کے بہترین تمغے رقاصاٶں میں بانٹے جاٸیں وہ قوم پھر رقاصاٸیں ہی پیدا کرتی ہے نہ کہ فاطمہ بنتِ محمد یا رضیہ سلطان۔ اگر واقعی ہم اپنے ملک کو ریاستِ مدینہ بنانا چاہتے ہیں تو پھر ہمیں اہلِ مدینہ جیسا بننا پڑے گا۔
جس عہد میں لٹ جاٸے فقیروں کی کماٸی
اس عہد کے سلطاں سے کچھ بھول ہوٸی ہے
No comments:
Post a Comment