اُڑان چاہے کتنی ہی اُونچی بھرنے کی سوچو، ایک بات یاد رکھو، انسان کی پناہ گاہ زمین ہی ہے۔۔۔
نظریں جتنی مرضی اُونچائی پر رکھو مگر قدم زمین پر جما کر رکھو !
کیونکہ اگر یہ زمین پیروں کے نیچے سے کِھسک گئی تو پھر خلا میں بھٹکتے رہ جاؤ گے !
تحریر : محدثہ نقوی 🍂
No comments:
Post a Comment