Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 31 March 2019

تحریر:- منزہ سلطان
کبھی کبھی انسان بہت بے بس ہو جاتا ہے اسے کوئی امید نہیں نظر آتی ہر طرف مایوسی نظر آتی ہے اور سوچتا ہے کہ بس اب جینے کی کوئی وجہ نہیں رہی لیکن اسے ایسا نہیں کرنا چاہیے  بلکہ رب پہ بھروسہ رکھنا چاییے کیونکہ ہو سکتا ہے جس کی اسے طلب ہو وہ اس کے حق میں بہتر نہ ہو اور جو اسے نا پسند ہو اور 
اسے مل جائے وہی اس کے لیے بہتر ہو کیونکہ یہ سب رب کی ذات جانتی ہے اس لیے اگر اللہ کوئی چیز عطا کرے تو اس کا شکر ادا کرے اور اگر کوئی چیز چھین لے تو اس پر صبر کرے لیکن اپنے رب سے کھبی شکوہ نہ کرے بے شک وہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے

No comments:

Post a Comment