تحریر:- منزہ سلطان
بعض اوقات انسان اگر کسی مقام پہ پہنچ جاے تو سب سے پہلے انہی لوگوں سے آنکھیں پھیر لیتا ہے جو اس کی اس کامیابی کی وجہ ہوتے ہیں .کبھی کبھی انسان اپنے ماں باپ تک کو بھول جاتا ہے وہ ماں باپ جنہوں نے اسے اک قابل انسان بنانے کے لیے دن رات محنت کی خود بھوکا رہ کہ اسے کھلایا اسے پڑھایا اور اسے ایسے مقام پر پہنچایا جہاں اک اچھا انسان ہونے پر اسے فخر ہو لیکن انسان انھی ماں باپ کو چھوڑ کر اپنی دنیا میں گم ہو جاتا ہے اور ان کے بارے میں اک بار اتنا بھی نہیں سوچتا کہ آج وہ جو بھی ہے وہ سب اپنے والدین کی دعاوں اور محنت کا نتیجہ ہے
No comments:
Post a Comment