Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 31 March 2019

تحریر:- فاخرہ خان
بہت بار انسان کے مقدر کا ستارہ چمکتا ہے، مگر اپنی سوچوں پر بے حسی کے پردے گرا کر انسان غفلت کی ایسی دنیا میں جا بستا ہے جہاں اسے نہ تو خوش قسمتی کا دروازہ کٹھکنے کی آواز سنائی دیتی ہے نہ ہی کوئی روشن راستہ دکھائی دیتا ہے۔۔۔دراصل انسان خود کو دھوکے میں رکھ کر خود ہی سے بے وفائی کر رہا ہوتا ہے۔

No comments:

Post a Comment