Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 1 April 2019

تحریر :- فاخرہ خان
جو سیکھ وقت دیتا ہے وہ انسان کبھی نہیں بھولتا۔جب خود پرکچھ گزرتی ہے تب دوسروں کی بات بھی سمجھ آتی یے۔۔۔
لیکن اگر انسان میں خود غرضی ہو تو نہ زمانے کی سکھائی باتیں اثر کرتی ہیں نہ خود پر گزرے حالات۔۔۔ایسے لوگ خود کو مظلوم اور دوسروں کو ظالم سمجھ کر اپنے لیے سارے زمانے کی ہمدردیاں سمیٹنا چاہتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment