Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 27 March 2019

تحریر :- فاخرہ خان
 بظاہر حالات جتنے بھی سنگین ہو جائیں جب تک آپ کا  اپنے  رب پر یقین مظبوط ہے تب تک دنیا کی کوئی طاقت آپ کو توڑ نہیں سکتی۔۔۔ ہاں مگر جہاں یقین چھوٹا وہاں امید ٹوٹی، جب امید ٹوٹی تو وہیں آپ کی زات کا زرا زرا بکھر گیا۔۔۔

No comments:

Post a Comment