Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 27 March 2019

تحریر : ماریہ گردیزی

کچھ غریب لوگ بہت امیر ہوتے ہیں وہ جواہرات سے کسی کو نہیں خریدتے لیکن اخلاق اور احساس سے بہت سے انسانوں کو خرید لیتے ہیں۔ ان کے لیے انسان کا معیار تحفے تحاٸف سے بہت زیادہ ہوتا ہے۔ وہ انسانوں سے محبت بھی بلا وجہ کرتے ہیں۔ ان کی توجہ کا تعین بھی تحفے کی قیمت نہیں کرتی بلکہ خلوص کرتا ہے۔ ہاں واقعی ، دنیا میں کچھ ایسے امیر لوگ اب بھی ہیں۔ آٸیں ہم سب بھی ایسے ہی امیر لوگ بن جاتے ہیں۔

No comments:

Post a Comment