تحریر:- فاخرہ خان
جسم تھکنے لگے تو تھوڑے سے آرام سے ہی انسان پھر سے تندرست و توانا ہو جاتا ہے، لیکن ذہنی تھکاوٹ ہو جائے تو انسان کا سکھ ،چین، راحت، آرام سب لٹ جاتا ہے، ایسے میں کچھ اچھے الفاظ ذہن کو ایسی تسکین پہنچا جاتے ہیں جیسے کسی نے کوئی جادو کی چھڑی گھما دی ہو۔۔۔کبھی کچھ الفاظ بھی دوا سے ذیادہ اثر رکھتے ہیں۔۔۔
No comments:
Post a Comment