Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 20 March 2019

تحریر :- فاخرہ خان
دعائیں بہت پر اثر ہوتی ہیں۔۔۔ اگر اپنی مانگی ہوئی دعاؤوں میں تاثیر نہ ہو تو دعا لگنے والے اعمال شروع کر دیں۔۔۔ جب کسی کے دل سے دعا نکلتی ہے تو سیدھا عرش تک پہنچتی ہے۔۔۔ مانگی ہوئی دعا سے ذیادہ لگی ہوئی دعا اثر کرتی ہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment