Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 17 March 2019

تحریر :- فاخرہ خان
ذیادہ بے تکلفی رشتوں کی گہرائی کی ضامن نہیں ہوا کرتی۔۔۔شاہد جتنا گہرا تعلق ہو گا اتنا لحاظ زیادہ ہو گا۔۔۔ جتنی قدر زیادہ ہو گی اتنا تقدس بھی ذیادہ ہو گا۔۔۔

No comments:

Post a Comment