Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 17 March 2019

ZS#
سر سجدے میں تھا،زبان پہ سبحان ربی الاعلی کا وردجاری تھامگر دل تھا کہ شدت درد سے تڑپتے ہوئے بس یہی پکار رہاتھا 
یا اللہ تیری مخلوق
یا اللہ تیری مخلوق 
یا اللہ تیری مخلوق
ساتھ ہی آنکھیں شرمندگی لیے ہوئے آنسوؤں سے تر،لرزتے وجود کے ساتھ  دل کاساتھ دیتے ہوئے رب سے معافی کی طالبگار اسے یوں پکار رہی تھیں کہ اے مالک دوجہاں،اے خالق کون ومکان، اے باری تعالی  میں شرمندہ ہوں کہ میں اس زیست میں کبھی بھی تیری مخلوق کی خدمت نہ کر سکی اے میرےخدا مجھے معاف فرما اور اپنی مخلوق پر فضل وکرم فرما۔
آمین۔

No comments:

Post a Comment