Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 15 March 2019

تحریر : ماریہ گردیزی

مسلمان نیوزی لینڈ میں مریں، کشمیر میں، شام میں، یمن میں، فلسطین میں یا پھر برما میں کوٸی فرق نہیں پڑتا ۔ ہم بٹے ہوٸے ہیں مسلکوں میں اور برادریوں میں۔ ہم کسی کے لیے بھی آواز اٹھانے سے پہلے یہ تمام چیزیں ضرور دیکھتے ہیں اگر ہم یکجا ہو کر آواز اٹھاٸیں تو ہم بہت طاقتور قوم ہیں لیکن فی الحال ہم ماتم ہی کر سکتے ہیں۔
“ایک خاندان کامل نہیں ہو سکتا لیکن یہ متحد ضرور ہو سکتاہے۔”

No comments:

Post a Comment