Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 18 March 2019

تحریر:- فاخرہ خان
ہر چیز کا ایک خاص وقت متعین ہے۔۔۔وقت سے پہلے پانے کی خواہش تھکان کے سوا کچھ نہیں دیتی۔۔۔لگن، اور کوشش ضرور جاری رکھیں۔۔۔ اگر مناسب وقت کا انتظار صبر وتحمل سے کرتے رہیں گے تو امید بھی بندھی رہے گی اور آپ تازہ دم بھی رہیں گے۔

No comments:

Post a Comment