Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 1 March 2019

تحریر:- فاخرہ خان
کبھی کبھار ہمت  کرنے کی بھی ہمت نہیں رہتی، بعض اوقات حوصلوں کو ذندہ رکھنے والے حوصلے خود بھی باقی نہیں ہوتے۔۔۔ایسے میں بس  یقین کامل  کی قوت ہر جزبے کو یکجا دیتی ہے اور پھر سب کو اپنی لپیٹ میں لے کر ایسی اڑان بھرتی ہے کہ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے عرش اور فرش کے بیچ کبھی کوئی فاصلہ تھا ہی نہیں۔۔۔وہ تو آنکھ کی دھول تھی۔۔۔ وہ تو بے یقینی کا وہ پردہ تھا، جو اپنی ہی غفلت سے پڑتا ہے۔۔۔ جسے صرف یقین کی پختگی  سے ہی گرایا  جا سکتا ہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment