Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 28 February 2019

ZS SAYEDA#
اسلام وعلیکم ...!
پلیز کوئی بھی انڈین میڈیا کے پروپیگنڈا میں نہ آئے کیونکہ اس وقت وہ اپنے میڈیا کے ذریعے پاکستانی عوام کو حکومت کے فیصلے کے خلاف مشتعل کرنے کے لیے استعمال کر رہا ہے  اور ساتھ ہی ساتھ سوشل میڈیا پر فیک اکاوئنٹس کے ذریعےپاکستانی عوام میں فوج کے خلاف نفرت پھیلانے کی بھی  کوشش کر ے گا پلیز انڈیا کے پروپیگنڈے کو سمجھیے اور ایسے کسی بھی انسان کی باتوں میں نہ آئیے جو انتشار پھیلانے کی کوشش کرے،جو آپ کی فوج ،آپ کے دفاعی اداروں یا آپ کے ملک کے خلاف بات کرے کیونکہ دشمن دوست کا روپ دھار کر سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا پھیلانے کی کوشش کرے گا اس لیے ایسے کسی بھی شخص کی باتوں میں آ کر ان کا آلہ کار نہ بنیئے ۔یقین جانیے اس وقت حکومت نے ایک نہایت ہی دانشمندانہ فیصلہ لیا ہے یہ وقت جوش سے نہیں ہوش سے کام لینے کا ہے۔
سب پر سکون رہئیے اپنی حکومت اور اپنے دفاعی اداروں کا ہر ممکن ساتھ  دیجیے اور اطمینان رکھیے ہماری سرحدوں کے محافظ اپنی جانوں پہ کھیل جائیں گے لیکن ہم لوگوں کو چوٹ تک نہیں آنے دیں گے۔۔۔اپنا خیال رکھئیے ،خدا ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔
پاکستان زندہ باد🇵🇰💚
پاک افواج زندہ باد💚

No comments:

Post a Comment