تحریر :- فاخرہ خان
ذندگی بہت حسین ہے۔۔۔۔ ان کے لیے جن کی نگاہ حسین ہو۔۔۔
ذندگی قدرت کا انمول تحفہ ہے۔۔۔ ان کے لیے جو تحفے کی قدر جانتے ہوں۔۔۔
ذندگی ایک گلستاں ہیں۔۔۔ ان کے لیے جو خود پھولوں کی مانند ہوں۔۔۔
ذندگی امانت ہے۔۔۔ ان کے لیے جو امین ہوں۔۔۔
ذندگی ایک سفر ہے۔۔۔ان کے لیے جو منزل کے متلاشی ہوں۔۔۔
ذندگی انمول ہے ان کے لیے۔۔۔ جو ذندگی کے جواہری ہوں۔۔۔
ذندگی انمول ہے ان کے لیے۔۔۔ جو ذندگی کے جواہری ہوں۔۔۔
ذندگی ایک ہنر ہے۔۔۔ان کے لیے جن کو جینے کا قرینہ ہو۔۔۔
No comments:
Post a Comment