Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 17 February 2019

اللہ پاک کچھ لوگوں کو عرش سے فرش پر گراتے ہیں،
کہ شاید وہ عبرت حاصل کر لیں،
مگر افسوس کہ وہ ہدایت حاصل کرنا ہی نہیں چاہتے،
خدا نے ان کی رسی کو دراز کیا ہوا ہوتا ہے، 
اور وہ سمجھتے ہیں زمیں کے خدا ہم ہی ہیں،
انہیں کیا معلوم کہ خدا ان کو بار بار موقع دیئے جا رہا ہے کہ:
اے میرے بندے ہدایت کو پا لے ، پا لے ہدایت!
مگر وہ سوچتے ہیں ہم خدا کے سب سے محبوب بندے ہیں تبھی تو ہم جو چاہتے ہیں کرتے ہیں،
جس کی چاہتے ہیں اسکی عزت نفس پر وار کرتے ہیں،
مگر افسوس صد افسوس!
جاہلیت کا یہ عالم ہے کہ وہ کسی کی آہ لگنے کا انتظار کر رہے ہوتے ہیں !

تحریر : محدثہ نقوی 

No comments:

Post a Comment