Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 21 February 2019

سیدہ مومنہ کوثر
بولتے کیوں نہیں حق میں میرے٠
آبلے پڑھ گئے زباں میں کیا٠

اپنی قوم پر ھونے والے ظلم و بربریت کے خلاف اعلان جنگ کرنا بغاوت نہیں ھوتی٠
کشمیری نوجوان کا بھارتی فوجیوں کو جہنم واصل  کرنے والے کی جرائت کو سلام٠
بھارتی بذدلو پاکستان تو ایک طرف تم ھم کشمیری نوجوانوں کے سامنے بھی نہیں آ سکتے٠

کشمیر میں جاری بھارتی سفاکی دھشتگردی و استبداد کشمیری قوم کی حق خودارادیت کی جدوجہد کو کمزور نہیں کر سکتی ٠ بھارتی دھشتگردی کے خلاف ھم کشمیری ھر دور میں برسر احتجاج ھیں اور انشاللہ رھیں گے٠ بھارتی فوج بچوں عورتوں اور بوڑھوں کو نشانہ بنا کر جدوجہد آزادی کی تحریک کو کمزور کرنے کی ناکام کوشش کر رھی ھے٠ لیکن بھارت کا یہ خواب کبھی پورا نھیں ھو سکتا٠

No comments:

Post a Comment