تحریر :- فاخرہ خان
حالات کا رونا رونے سے مسائل حل نہیں ہوا کرتے۔۔۔ ۔۔۔ کبھی جھکنا پڑتا ہے، کبھی سہنا پڑتا ہے۔۔۔ کبھی خود کو منا کر، کبھی پیار سے سمجھا کر ، کبھی دل ناداں کو بہلا کر۔۔۔ کبھی من چاہی چھوڑ کر، کبھی ان چاہی پا کر۔۔۔ کبھی روتے روتے ہنسنا ہے، کبھی ہنستے ہنستے سب سہنا ہے۔۔۔ کبھی حوصلوں کی مثال بن کر، کبھی ہمت کی داستاں بن کر۔۔۔ ہر طرح کے حالات کا مقابلہ کرنا ہے۔۔۔ اس یقیںن کامل کے ساتھ کہ۔۔۔"میرے لیے اللّہ ہی کافی ہے"۔۔۔
No comments:
Post a Comment