تحریر:- فاخرہ خان
غلط کا احساس ہونا،
دل کا پریشاں ہونا،
آنکھوں کا نم ہونا،
یہ کوئی عام بات نہیں، شاید یہ اللّہ کی طرف سے ہدایت کا تحفہ ہو۔۔۔
شاید آپ اللّہ کے ہاں چن لیے گئے ہوں، یا شاید کوئی منطق ایسی جو لے چلے تم کو تمھارے رب کی طرف۔۔۔
ایسے احساسات کو کبھی عام نہ جانیے۔۔۔
یہ آپ کو کوئی خاص مقام دینے کے لیے ہوتے ہیں۔۔۔
پائے گا وہی جو محسوس کرے گا، جس نے درگزر کیا وہ سب کچھ کھو بیٹھے گا۔۔۔ پھر بس گھپ اندھیرا۔۔۔

No comments:
Post a Comment