تحریر:- فاخرہ خان
جب عاجزی اور انکساری آ جائے تو درویشی بھی آ ہی جاتی ہے۔ مگر عاجز ہونے کے لیے پہلے اپنا نفس مارنا پڑتا ہے، پھر دفنانا بھی پڑتا یے، اگر دفن نہ کیا جائے یہ بار بار ذندگی پاتا یے، جب نفس کی تدفین ہو جائے تو پھر درویشی کا شرف عطا ہو جاتا ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment