کیا وجہ ہے کہ بھارتی ہماری سرحدوں کے اتنے قریب آ کر پلٹ گٸے؟ وہ جانتے ہیں ان سرحدوں پر وہ جوان رہتے ہیں جن کی نسوں میں حیدرِ کرار دوڑتا ہے۔ اس قوم کا سالار وہ ہے جس نے ٢٢ لاکھ مربع میل پر اسلام کا پرچم لہرایا۔ وہ جانتے ہیں یہ جوان اس قوم کے ہیں جس کی بنیادوں میں طہارت ہے۔ یہ وہ جوان ہیں جن کے سینے ایمان سے منوّر ہیں۔ یہ وہ جوان ہیں جن کی سماعتوں تک پہنچنے والا پہلا جملہ ”اللہ اکبر“ ہوتا ہے اور جنھیں ماٸیں گُھٹی میں شجاعت دیتی ہیں۔ یہ قوم کے بیٹے سر پر کفن اُسی دن باندھ لیتے ہیں جب یہ وردی پہنتے ہیں۔ ہمارا ہر جوان محمد بن قاسم ہے، ہمارا ہر جوان سلطان محمود غزنوی ہے۔ اگر بھارت نے ہماری سرحدوں میں گھسنے کی کوشش کی تو ہم قوم کے سپوتوں کے ساتھ مل کر انہیں دھول چٹاٸیں گے۔
🕋 قوم کے بیٹو ! ہمیں تم پر فخر ہے ۔
🇵🇰 پاک آرمی زندہ باد
🇵🇰 پاکستان پاٸندہ باد
No comments:
Post a Comment