Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Tuesday, 26 February 2019

تحریر:- فاخرہ خان

ہم ہیں پاکستانی، ہم ہیں مسلماں

عزم ہمارا پختہ، حوصلےہمارے چٹاں

 اللّہ پر یقیں ہمارا ، اللّہ پر ہی ایماں

ہم   ہیں اس دھرتی کے  پاسباں

اپنی نظر سے دشمن ، جائے کہاں

وطن کے لیے چھوڑا  سارا جہاں

یہ رشتے ناتے سب تجھ پہ قرباں

 تجھ پر ہی فدا یہ اپنی جاں

لڑیں گے تیرے لیے اے دھرتی ماں 

دکھائیں  گے دشمن کو ہمت مرداں

جب تک رہے گی باقی یہ اپنی جاں

ہم ہیں پاک فوج کے بہادر جواں

 ہم ہیں پاکستانی، ہم ہیں مسلماں

No comments:

Post a Comment