Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 28 February 2019

تحریر : ماریہ گردیزی

اسلام دنیا کا پُرامن ترین مذہب ہے اور پاکستان  ایک اسلامی ملک اور اسلام کا قلعہ۔ پاک آرمی اپنے پُر امن ہونے کا ثبوت بھارتی پاٸلٹ ابھی نندن کو مشتعل بِھیڑ سے بچا کر دے چکی ہے ورنہ سپاہی مقبول حسین کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ ہم کشمیری پاک فوج اور وزیرِاعظم پاکستان کے ساتھ ہیں اور خطے میں امن چاہے ہیں لیکن اگر بھارت باز نہ آیا تو پاکستان کویہ ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے کہ اُس کے پاس ایم۔ایم۔عالم ابھی بھی موجود ہیں ! پاک آرمی یہ ثابت کر چکی ہے کہ وہ اپنے ملک، اپنی سرحدوں کے ساتھ ساتھ آذاد کشمیر کی بھی حفاظت کر سکتی ہے۔ پاکستان کا ہر جوان ایسا ہے جس پر دنیا میں بھی پھول برستے ہیں اور آخرت میں بھی۔

کشمیر بنے گا پاکستان
پاک آرمی زندہ باد
پاکستان پاٸندہ باد

No comments:

Post a Comment