Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 28 February 2019

تحریر :- فاخرہ خان

نعرہ تکبیر۔۔۔ اللّہ اکبر

گونج اٹھی ہے یہ صدا

جو سبز حلالی پرچم ہے

اس پرچم کو لہرائیں گے

آزادی کا گیت گائیں گے

ابھی ہے پاکستان ہمارا

کل جب بھارت سے ہم

جنگ جیت جائیں گے

اللّه اکبر اللّٰہ کا بلند ہو گا نعرہ

بھارت بھی ہو جائے گا ہمارا 

پھر کشمیر کی  ہو گی آزادی

اک صدا پہ گونجے گی ساری وادی

ہم ہیں پاکستانی، ہم ہیں پاکستانی


No comments:

Post a Comment