Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 28 February 2019

تحریر :- بشری ذوالفقار
ہم جنگ نہیں امن چاہتے ہیں ۔۔ ہم ایک مہذب اور پرامن قوم ہیں اور ایک پرامن قوم ہونے کے ناطے ہم جنگ کرنے کی خواہش نہیں رکھتے بلکہ امن کو جنگ پر ترجیح دیتے ہیں۔کیونکہ ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ جنگ میں نقصان صرف جانی و مالی ہی نہیں ہوتا بلکہ آشیانے بھی تباہ ہو جاتے ہیں اور جب آشیانے تباہ ہو جائیں تو عزتیں بھی پامال کی جاتی ہیں۔۔
خدا ہمارے محافظوں کی ،ہم سب کی اور اس ملک کی خفاظت فرمائے۔کیونکہ خدا سے بڑھ کر کوئی حفاظت کرنے والا نہیں۔۔خدا ہم سب کا حامی و ناصر ہو۔۔آمین

No comments:

Post a Comment