Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 10 February 2019

تحریر _فریال عظیم

 ماں کی محبت ہے جو سنبھالے نہیں سنبھلتی۔ اس کے بس میں ہو تو ہر نعمت ہمارے قدموں میں رکھ دے ۔ہر خواہش ہماری پوری کر دے۔لیکن وہ تو انسان ہے ہماری طرح ہی بے بس۔اور  اللہ سبحانہ وتعالی  اپنے بندوں سےستر ماؤں سے زیادہ محبت رکھتا ہے ۔اور وہ ہر شے پر قادر ہے۔پھر جو چیز ہمیں بہت مانگنے پر بھی نہیں دی جا رہی ہوتی۔اس میں بہت بڑی مصلحت ہوتی ہے۔مانگیں ضرور،بلکہ گڑ گڑا کر مانگیں۔بیشک اللہ سبحانہ وتعالیٰ کو تڑپ بہت پسند ہے۔لیکن اپنے الفاظ سوچ سمجھ کر منتخب کریں۔دعا کریں کہ جو اللہ سبحانہ وتعالیٰ کی رضا ہو  اور جو آپ کے حق میں بہتر ہو وہ مل جائے ۔ ورنہ ممکن ہےہم اپنی ضد میں نعمت سمجھ کر کوئی آزمائش ہی مانگ رہے ہو۔

No comments:

Post a Comment