Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 10 February 2019

تحریر :- فاخرہ خان

اے اہل غم، دل چھوٹا نہ کرو۔
کیا کوئی ماں اپنے بچے کو تڑپتا چھوڑتی ہے؟؟ نہیں، کبھی نہیں۔۔۔
پھر  یقین رکھو کہ  ماں کا خالق،  ستر ماؤں سے ذیادہ پیار کرتا ہے، وہ کبھی اپنے بندوں کو تنہا نہیں چھوڑتا۔۔۔ اس کا ہر امر حکمت سے بھر پور۔۔۔ اللّہ پاک وہ جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے ، پھر نامعلوم اور مخفی باتوں پر پریشان ہونا چھوڑ دیں۔۔۔ غموں کو بھی رب کی عطا جانیے اور اس کا شکر ہر حال میں کرتے رہیں۔۔۔ نہ جانے اللّہ کو آپ کی یہی ادا پسند آ جائے۔

No comments:

Post a Comment