تحریر:- فاخرہ خان
وہ تو غنی ہے، بے نیاز ہے، اور ہم فقیر، عاجز۔۔۔اسکی عطا لامحدود اور ہماری سوچ بھی محدود۔۔۔ وہ تو خالق ہے، ہم اس کی بنائی ہوئی مخلوق۔۔۔ کیا ہی بات ہمارے قلب کو سکون پہنچانے کے لیے کافی نہیں کہ ہم اس زات باری تعالیٰ کے بندے ہیں جو ستر ماؤں سے زیادہ پیار کرتا ہے۔۔۔
No comments:
Post a Comment