Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Sunday, 3 February 2019

 تحریر :فاخرہ خان
 کوئی بھی معاملہ ہو اپنے رب کے در پر حاضری دینا نہ بھولیں، کچھ مانگنا نہیں آتا نہ مانگیں  بس  سر جھکا لیں ، وہ تو دلوں کا حال جانتا ہے۔ وہ تو دل کی طلب دیکھتا ہے ، الفاظ نہیں۔ وہ تو طلب کی صداقت دیکھتا ہے، شدت نہیں۔ وہ سب جانتا ہے۔۔۔آپ کا سوچا ہوا، آپ کا چاہا ہوا۔۔۔ہاتھ اٹھا کر تو دیکھیں۔

No comments:

Post a Comment