Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 11 February 2019

تحریر :- فاخرہ خان
 ہر ظاہر کا ایک راز ہوتا ہے، یہ راز صرف ان پر آشکار ہوتا ہوتا ہے، جو ظاہر کو ظاہر ہی مانیں۔۔۔ ظاہر کو باطن سے ملانے والے کبھی حقیقت تک نہیں پہنچ سکتے۔۔۔ اصل وہ پائے گا جو حقیقت نظر انداز کرے گا، کیونکہ حقیقت خود ایک دھوکا ہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment