Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 18 February 2019

تحریر :- فاخرہ خان
اللّہ کے بندوں سے دوری اللّہ سے بھی دور کر دیتی ہے۔۔۔ جب آپ کو لگنے لگے کہ اللّٰہ اور آپ کے درمیان فاصلے ہو رہے ہیں تو مخلوق خدا کی خدمت میں لگ جائیں۔۔۔لوگوں کے ساتھ اپنے برتاؤ پر غور کریں۔۔۔ لوگوں کے ساتھ معاملات میں درست  ہو جائیں۔۔۔  اور فرائض کی ادائیگی کا  بہت خیال رکھیں۔۔۔ پھر  آپ اللّہ کا قرب محسوس کرنے لگیں گے۔۔۔اور اس سے اچھا احساس اور کیا ہو گا کہ اللّٰہ آپ کے بلکل پاس ہے۔۔۔
یقین کیجیۓ، پھر آپ دھرکنوں میں بھی اللّہ اللّہ کی صدائیں سننے لگیں گے۔۔۔


No comments:

Post a Comment