تحریر :- فاخرہ خان
اگر آپ اپنے عمل میں درست ہیں تو یہ فکر چھوڑ دیں کوئی کیاسوچے گا۔۔۔ بس یہ فکر رہے کہ کل بروزِ محشر آپ نے اللّہ کے حضور جواب دہ ہونا ہے۔۔۔دین اسلام عقل کے عین مطابق ہے۔۔۔عقل سے منافی باتوں کو ترک کرنے میں ہی خیر ہے۔۔۔جہاں بھٹکنے کا اندیشہ ہو اس راہ سے جدا رہنا بہترین عمل ہے۔۔۔خود کو اللّہ کی پناہ میں سونپ دیں۔۔۔بے شک اللّہ ہی سب کا حامی و ناصر ہے۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment