Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 11 January 2019

تحریر :- فاخرہ خان

زمانے والوں کے آگے اپنے دکھوں کا رونا رونے سے بہتر یے اللّہ کو اپنا دوست بنا لو، اللّہ سے بہترین دوست کوئی نہیں۔ کوئی بھی معاملہ درپیش ہو بس اللّہ سے رجوع کرو۔ جو اللّٰہ کے در پر جھک گیا وہ کبھی نامراد نہیں لوٹا۔
 بس اپنے یقین کو پختہ رکھو۔ یاد رکھو جہاں یقین ڈگمگا گیا وہاں امید کی کشتی نے ڈوب جانا یے۔۔۔

No comments:

Post a Comment