تحریر_ فریال عظیم
وہی وخشت والا وقت جو خود گزر رہا ہوتا ہے مگر آپ کو کچھ یادوں کے ذریعے اپنا مقید کر کہ رکھتا ہے درد پہنچاتا ہے اس کی شدت کو بڑھاۂیں ۔ تب تک جب تک کہ وہ آپ کو اپنی سپردگی دے دے۔ یہی آپ کے حق میں استعمال ہو کے آپ کو آپ کے مقابل لا کھڑا کرے گا۔اور یہی آپ کو آذادی دے گا۔
👌
ReplyDelete