تحریر:- فاخرہ خان
ہائے!
مجھ پر غموں کا پہاڑ ٹوٹا یے۔
کون ہے جو میرے دکھوں کا مداوا کرے۔
میرا جوان بیٹا مار دیا، شوہر تو پہلے ہی چل بسا تھا، اب میں اس ظالم دنیا میں اپنی کنواری بچیوں کی اکیلے پرورش کس طرح کروں گی۔۔۔
اب ان کو کون بیاہ کر لے جائے گا؟ میں ان کی تعلیم پر توجہ دوں ، کھانے پینے کا بندوست کروں یا جہیز کے لیے جمع پونجی کروں۔۔۔؟؟؟
No comments:
Post a Comment