Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Thursday, 10 January 2019


تحریر _فریال عظیم
میں وہ  ہوں جس نے تمہارے ضد اور خواہشات پر ہمیشہ اپنی رضا کو قربان کیا۔
تمہیں بدلنے کو نہیں کہا،تمہں قبول کیا۔
وہ تمہارے لئے تھوڑی کبھی تم سے لڑے ہو گے۔
انھوں نے تمہارے اتنے ناز تو نہیں اٹھائے  ہو گے۔تمہاری بد اخلاقی اور روکھے رویے کو اتنا برداشت تو نہیں کیا ہو گا۔
ان کی برداشت کی کوئی تو حد ہو گی۔تم نے دیکھ ہی لی ہو گی۔
میں  تمہارے لئے لامحدود ہوں کیونکہ میں تم ہوں ۔تمہارا وجود مجھ سے ممکن ہوا ہے تم میرا حصہ ہو۔میں چلتی پھرتی جنت ،تمہاری ماں ہوں۔تم کس مان سےمیری محبت کو  دوسرے رشتوں میں تلاش کرتے ہو؟


No comments:

Post a Comment