Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Monday, 28 January 2019

تحریر:ثانیہ ملک
بیشک۔۔ہر وہ رشتہ جو اخلاق کی بنیاد پر بنے وہ خوبصورت ہوتا ہے۔انسان کا رویہ اور زبان درازی ہر ایک رشتہ کی بنیاد ہلا دیتا ہے خواہ وہ بہن، بھائی،والدین،دوستی کوئی رشتہ کیوں نہ ہو۔

No comments:

Post a Comment