عزت خدا کی طرف بہت نایاب تحفہ ہے لیکن مسلم اکثریت اسے خانہ جنگی میں گنوا دیتی ہے۔ کاش وہ یہ سمجھ پاتے کہ اتنی انمول شے خانہ جنگیوں میں گنوانے کے لیے نہیں ہوتی_______
حیدری فقر ہے نے دولت عثمانی ہے
تم کو اسلاف سے کیا نسبت روحانی ہے
وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارک قرآں ہو کر
No comments:
Post a Comment