تحریر :- فاخرہ خان
آپ کسی کے دکھ، درد اور کرب کی کیفیت کو سمجھ تو سکتے ہیں لیکن کبھی انہیں اس وقت تک محسوس نہیں کر سکتے جب تک کہ آپ خود ان حالات سے نہ گزرے ہوں۔
سمجھنے میں اور محسوس کرنے میں اتنا ہی فرق ہے جتنا چاقو کا ہاتھ میں پکرنے اور ہاتھ میں لگنے کا ہے۔
No comments:
Post a Comment