تحریر:- فاخرہ خان
کامیابیاں یوں ہی نہیں ملتی۔ دراصل جن کامیابیوں کو ہم اپنی محنت کا صلہ سمجھتے ہیں۔۔۔ درحقیقت وہ شکرانے کی دستک دینے آتی ہیں اور دستک کی اس آواز کو ٹھکڑا کر ہم اپنی صلاحیتوں کا چرچا کرنے لگتے ہیں۔۔۔
اسی طرح ناکامیاں بھی یوں ہی نہیں ملتی۔ دراصل جن ناکامیوں کو ہم اپنی نااہلی سمجھتے ہیں۔۔۔ درحقیقت وہ بلاوے ہوتے ہیں، یا ہم آزمائے جا رہے ہوتے ہیں، مگر اس وقت ہم مایوسیوں میں اتنا ڈوب جاتے ہیں کہ رب کی پکار سنائی ہی نہیں دیتی۔
No comments:
Post a Comment