Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Friday, 1 February 2019

تحریر : ماریہ گردیزی

بعض اوقات اپنی مرضی کی اداکاری کے باوجود وہ یہ چاہ رہی ہوتی تھی کہ اسے کوئی سمجھنے والا ہو۔ وہ ان کو حقیقت سے لاعلم رکھ کر بھی یہ خواہش کر رہی ہوتی تھی کہ انھیں علم ہو۔ دراصل وہ ان پر یہ ظاہر نہیں کرنا چاہتی تھی کہ انھوں نے اسے توڑنے کی کوشش کی ہے بس بن کہے یہ احساس دلانا چاہتی تھی کہ انھوں نے اچھا نہیں کیا۔

No comments:

Post a Comment