تحریر :- فاخرہ خان
جب کبھی زندگی کا سفر طے کرتے کرتے تھک جاؤ تو دعا کے بادلوں میں میں لپٹ کر اڑ جانا۔ پھر جب یہ بادل برسیں گے تو نئ راہیں آپ کا استقبال کر رہی ہوں گی۔۔۔۔صبر کی کشتی میں سوار ہو جانا، حوصلے کو گلے لگانا، شکر کا لباس پہننا اور مسکراہٹ کی چادر اوڑھ کر اپنی منزل کی جانب بڑھ جانا۔۔۔
No comments:
Post a Comment