تحریر_ فریال عظیم
جو آنسوؤں ہمارے تکیوں میں جذب ہو جاتےہیں وہی اگر سجدوں میں گریں تو اللہ رب العزت انہیں قبول فرما لے
انسان کم ظرف ہے مگر ہمارا اللہ رب العزت بڑا حیادار ہے
وہ مان رکھے گا ہمارے آنسوؤں کو راہیگاں نہیں جانے دے گا۔وہ ناسور کو بھی بھر دے گا۔
بیشک وہ ہر شے پر قادر ہے۔
No comments:
Post a Comment