تحریر :-مومنہ کوثر
آپ ہر کسی کی بات کا جواب نہیں دے سکتے، کبھی کبھی دل پہ پتھر رکھنا پڑتا ہے، آنسو گلے میں اٹک جاتے ہیں پر آپکو معاف کرنا پڑتا ہےکیونکہ ہر کوئی نہ آپ کو سمجھے گا نہ آپ ہر کسی کو سمجھا سکتے ہیں۔ درگزر کرنا بدلہ لینے سے بہت اچھا ہے۔ یہی سوچ کر درگزر کر دیں بے شک اللہ کا انصاف سب کے ساتھ برابر ہے ۔۔۔
No comments:
Post a Comment