Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 2 January 2019

 تحریر:- مناہل
روٹی کا نوالہ منہ میں ڈالنے کے بعد بھی ھم اللہ تعالیٰ کے محتاج ھیں۔وہ چاہے تو نوالہ حلق میں پھنسا دے اور وہیں سانس رکنے سے ھم مر جائیں۔اتنے محتاج ہو کر بھی ھم نافرمان کیوں؟؟؟پھر بھی رب کی رحمت دیکھو وہ نوازتا ھے اور نوازتا چلا جاتا ہے۔۔۔

No comments:

Post a Comment