Come and join us to serve Nation, Humanity and change yourselves. پاکستان زندہ باد

Wednesday, 16 January 2019

تحریر :- فاخرہ خان
 دلوں پر حکومت کرنی ہے تو اپنی انا کو مار دو، کیوں کہ انا اور عروج کبھی اکٹھے نہیں ہو سکتے، ہر روز ڈبتا سورج ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ آپ جتنے بھی بلند مقام پر ہوں آخر  زوال  آنا ہے، جب تک انا کو د فنا کر رکھیں گے خود عروج پر رہیں گے، جہاں پر انا کو عروج بخشا وہاں سے  آپ کا زوال شروع۔

No comments:

Post a Comment